حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "ميزان الحكمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
إنَّ الشَّقِيَّ حَقَّ الشَّقِيِ مَن خَرَجَ مِنهُ هذَا الشَّهرُ و لَم يُغفَر ذُنوبُهُ
حضرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
حقیقی بدبخت انسان وہ ہے جو اس ماہ (رمضان المبارک) کو درک کرے اور پھر بھی اس کے گناہ نہ بخشے جائیں۔
ميزان الحكمه، ح ۷۴۵۸